ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاکہ گیس کنکشنوں کے حوالے سے سندھ کو ترجیح دی جائے گی

file photo

مستقبل کی منصوبہ بندی میں مردم شماری انتہائی اہمیت کی حامل ہے:مصدق
14 اپریل 2017 (08:19)
0

وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاہے کہ مردم شماری اور اعداد وشمار جمع کرنے کاعمل شفاف انداز میں مکمل کیاجائے گا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ مستقبل کی منصوبہ بندی میں مردم شماری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاکہ گیس کنکشنوں کے حوالے سے سندھ کو ترجیح دی جائے گی اور ا س سلسلے میں صوبے کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔


comments powered by Disqus