file photo

شام:غلطی سے فائرنگ کے نتیجے میں18امریکی اتحادی فوجی ہلاک
14 اپریل 2017 (08:11)
0

شام کے شمالی قصبہTabqaمیں غلطی سے فائرنگ کے نتیجے میں امریکہ کے حمایت یافتہ 18  اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اتحادیوں کے ایک بیا ن کے مطابق اتحادی شراکت دار کی طرف سے حملے کی درخواست کی گئی اور فورسز نے ہدف کی دولت اسلامیہ گروپ کے جنگی ٹھکانے کے طورپر نشاندہی کے بعد اسے نشانہ بنایا۔