file photo

لیبیا:سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 97تارکین وطن لاپتہ
14 اپریل 2017 (08:00)
0

لیبیامیں طرابلس کے سمندر میں ایک کشتی ڈوبنے کے بعد کم ازکم 97 تارکین وطن لاپتہ ہوگئے ہیں۔
بحریہ کے ایک ترجمان کے مطابق لاپتہ افراد کی ہلاکت کاخدشہ ہے کیونکہ خراب موسم امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔
لیبیا تارکین وطن کیلئے اہم روانگی مرکز بن چکا ہے جہاں وہ اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر یورپ پہنچنے کیلئے بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔


comments powered by Disqus