تیزہوائوں کی وجہ سے آگ قابو سے باہر ہوگئی

سینیگال: مذہبی اجتماع کے دوران آتشزدگی، 22افراد جاں بحق
14 اپریل 2017 (07:17)
0

سینیگال میں مسلمانوں کے سالانہ مذہبی اجتماع کے دوران آتشزدگی سے بائیس افراد جل کر جاں بحق اورستاسی زخمی ہوگئے۔
تیزہوائوں کی وجہ سے آگ قابو سے باہر ہوگئی۔
کئی مسلمان ملکوں سے ہزاروں مسلمان ہرسال اس مذہبی اجتماع میں شریک ہوتے ہیں۔


comments powered by Disqus