افغانستان سےمتعلق امن کانفرنس آج ماسکو میں شروع
14 اپریل 2017 (07:08)
0

افغانستان کے بارے میں ایک امن کانفرنس آج ماسکو میں شروع ہورہی ہے۔ کانفرنس میں پاکستان، چین، بھارت، ایران اور وسط ایشیائی ریاستوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
خارجہ اُمور کی ایڈیشنل سیکرٹری تسنیم اسلم کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی۔


comments powered by Disqus