امریکہ کی دہشت گرد تنظیموں کامقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف
14 اپریل 2017 (06:57)
0

امریکہ نے اپنی سرزمین پر دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کامقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ میں امریکہ کے محکمہ خارجہ کے قائمقام ترجمان مارک ٹونر نے پاکستان اورافغانستان پرزوردیا کہ وہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے ملکر کوششیں کریں۔


comments powered by Disqus