file photo

شہید نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آج بڈگام کی طرف مار چ کیا جارہا ہے
14 اپریل 2017 (06:53)
0

مقبوضہ کشمیرمیں اتوار کو ہونیوالے بھارت کے نام نہاد پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے آٹھ کشمیریوں کے اہلخانہ سے اظہاریکجہتی کیلئے آج بڈگام کی طرف مارچ کیاجارہاہے۔
مارچ کی اپیل سیدعلی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اور محمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔


comments powered by Disqus