وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ملک ترقی کی شاہراہ پرگامزن ہے

file photo

ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جارہی ہیں:سعد رفیق
14 اپریل 2017 (06:24)
0

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ملک ترقی کی شاہراہ پرگامزن ہے۔
راولپنڈی میں ٹریڈرزیونینوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جارہی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ماضی میں سیاسی جماعتوں کو آزادی سے کام کرنے کی اجازت نہیںتھی اور بعض عوامی نمائندوں کوسزائے موت دی گئی اور بعض کوجلاوطن کردیاگیا۔
انہوں نے کہاکہ قوم مارشل لاء ادوارکے اثرات ابھی تک محسوس کررہی ہے۔


comments powered by Disqus