میکسیکو میں ایک تیزرفتار بس سڑک کنارے کھڑے ایک ٹرک سے جا ٹکرائی جس سے کم از کم چھتیس افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔ حادثے سے بس میں آگ بھڑک اٹھی۔