ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی ترقی اور ملکی خوشحالی کیلئے لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔

جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات کا آئینہ دار
14 اپریل 2014 (11:16)
0

پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات کا آئینہ دار ہے۔

 

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دونوں فریق اقتصادی ترقی ، علاقائی تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی ترقی اور ملکی خوشحالی کیلئے لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔