جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے دورے سے دونوں ملکوں کے د رمیان اقتصادی تعلقات کومضبوط بنانے میں مدد ملے گی:محمد زبیر

نقطہء نظر
14 اپریل 2014 (22:09)
0

نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر نے امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کومضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ کے چینل سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان جنوبی کوریا کے توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں خصوصی تجربات سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔