اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے چیئرمین کی تعیناتی پندرہ دن میں کرنے کی ہدایت کی ہے۔