صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کے باعث بین الاقوامی مالیاتی ادارے پاکستان کی اقتصادی بہتری کی تعریف کررہے ہیں۔