پولیس نے چھاپے کے دوران پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔

چین: گیانگ میں اسلحہ سمگلروں کے گروپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
14 اپریل 2014 (13:41)
0

چین کے صوبے گیزوکے دارالحکومت گیانگ میں پولیس نے اسلحہ سمگلروں کے گروپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے جن میں پندرہ ہزار بندوقیں اور ایک لاکھ بیس ہزار چاقو شامل ہیں۔پولیس نے چھاپے کے دوران پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔