سیف الاسلام قذافی اوران کےچھوٹےبھائی سعدی کےخلاف دوہزارہ گیارہ میں لیبیا میں آٹھ مہینے تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کے دوران قتل، تشدد اور شہری آبادیوں پر بمباری کے الزامات ہیں۔

لیبیا: معمر قذافی کے دو بیٹوں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کی کارروائی
14 اپریل 2014 (12:10)
0

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں معمر قذافی کے دو بیٹوں کے خلاف آج جنگی جرائم کے مقدمے کی کارروائی شروع کی جارہی ہے۔


سیف الاسلام قذافی اور ان کے چھوٹے بھائی سعدی کے خلاف دوہزارہ گیارہ میں لیبیا میں آٹھ مہینے تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کے دوران قتل، تشدد اور شہری آبادیوں پر بمباری کے الزامات ہیں۔