سیکرٹری تجارت محمد شہزاد اور جنوبی کوریا کے نائب وزیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے

پاکستان جنوبی کوریا، توانائی کے شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
14 اپریل 2014 (16:00)
0

پاکستان اور جنوبی کوریا نے تجارت ، صنعت اور توانائی کے شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔
سیکرٹری تجارت محمد شہزاد اور جنوبی کوریا کے نائب وزیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔وزیراعظم نواز شریف اور جنوبی کوریا کے وزیراعظم Chung Hongwon بھی اس موقع پر موجود تھے۔