معاہدے پاکستان بزنس کونسل اورکوریا کےوفاق ہائے صنعت اور دونوں ملکوں کے وفاق ہائے ایوان صنعت وتجارت کے درمیان آج (پیر)اسلام آباد میں طے پائے۔

 پاکستان اورجنوبی کوریا کےسرمایہ کاری اورتوانائی کےشعبوں میں3 مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
14 اپریل 2014 (13:15)
0


پاکستان اور جنوبی کوریا نے سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں مفاہمت کی تین یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔یہ معاہدے پاکستان بزنس کونسل اور کوریا کے وفاق ہائے صنعت اور دونوں ملکوں کے وفاق ہائے ایوان صنعت وتجارت کے درمیان آج (پیر)اسلام آباد میں طے پائے۔ایک مفاہمتی یادداشت کے تحت جنوبی کوریا ایک ہزار میگاواٹ کے گول پور پن بجلی کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔