صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہو گی۔

بجلی کی قلت 2000 میگاواٹ ہے:خواجہ آصف
14 اپریل 2014 (13:07)
0

پانی وبجلی کے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اس وقت دو ہزار میگاواٹ بجلی کی قلت ہے۔

 

آج(پیر) اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہو گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں بجلی کے بحران کو کم کرنے کے لئے نمایاں اقدامات کئے ہیں