Friday, 19 April 2024, 07:02:55 pm
سردی کی شدت میں اضافے کے بعد مقبوضہ وادی کےعوام کےمصائب بڑھ گئے
December 14, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اوربرف باری سےسردی کی شدت میں اضافے کے بعد مقبوضہ وادی کے عوام کے مصائب بڑھ گئے ہیں جو پانچ اگست سے جاری فوجی محاصرے کی وجہ سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔مسلسل فوجی محاصرے کے باعث لوگ سخت سرد موسم کیلئے اشیائے ضروریہ جمع نہیں کرسکے جبکہ وادی سے رابطے کا واحد زمینی راستہ سری نگر جموں شاہراہ سرد موسم زیادہ تر بند رہی ہے ۔مقبوضہ کشمیر کے جموں اور لداخ کے علاقوں میں آج ایک سو بتیسویں روز بھی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.