Friday, 19 April 2024, 09:15:00 am
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیرکاشکار
December 14, 2019

File Photo

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیرکاشکارہے۔

اس سے پہلے تیسرے روز سری لنکا نے 6وکٹوں کے نقصان پر282رنزبنائے تھے جب میچ کم روشنی کے باعث روک دیاگیا تھا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.