Friday, 29 March 2024, 05:06:59 pm
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا ہنگامی شعبہ فعال کردیاگیا:بزدار
December 14, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا ہنگامی شعبہ فعال کردیاگیا ہے ۔

انہوں نے آج (ہفتہ) لاہور میں ایک بیان میں کہاکہ پنجاب کی حکومت نے ہسپتالوں ، ڈاکٹروں ، معاون طبی عملے اور مریضوں کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہیلتھ پروفیشنلز سیکورٹی بل جلد کابینہ میں پیش کیاجائے گا ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.