Saturday, 20 April 2024, 12:01:51 am
پندرہویں بلڈ ایشیا بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس کراچی میں شروع
December 14, 2019

پندرہویں بلڈ ایشیا بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس آج ایکسپو سنٹر کراچی میں شروع ہوئی جو تین روز جاری رہے گی۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کانفرنس کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امن کی بحالی کے بعد شہر میں اقتصادی تجارتی ، ادبی ، ثقافتی اورکھیلوں کی سرگرمیاں بڑھی ہیں جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.