Saturday, 20 April 2024, 08:01:32 pm
پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ: چوتھےدن کاکھیل گراونڈگیلا ہونےکےباعث بغیرکوئی بال کھیلےختم
December 14, 2019

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھے دن کا کھیل گراونڈ گیلا ہونے کے باعث کوئی بال کھیلے بغیر ختم کردیاگیا ہے ۔یہ فیصلہ امپائروں نے گراونڈ کاجائزہ لینے کے بعد کیا ۔گزشتہ روز بھی بارش کے باعث صرف پانچ اعشاریہ دو اوورز کے بعد کھیل ختم کردیاگیاتھا ۔یہ میچ اب ڈرا کی طرف جارہا ہے کیونکہ سری لنکا نے ابھی اپنی پہلی اننگز کا کھیل بھی مکمل نہیں کیا ۔سری لنکا نے 282 رنز بنائے ہیں اوراس کے چھ کھلاڑی آوٹ ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.