Wednesday, 24 April 2024, 11:39:42 pm
حافظ آباد پنڈی بھٹیاں روڈ پر سڑک کے حادثے میں چار افراد جاں بحق
December 14, 2019

حافظ آباد پنڈی بھٹیاں روڈ پر رسول پور تارڑ کے قریب ایک کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے ۔

ریسکیو 1122 نے میتوں اور زخمیوں کو حافظ آباد کے ٹراما سینٹر منتقل کردیاہے ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.