Thursday, 25 April 2024, 08:02:24 pm
چین اورامریکہ اقتصادی وتجارتی معاہدے کے مسودے پرمتفق
December 14, 2019

چین اورامریکہ مساوات اورباہمی احترام کے اصولوں پرمبنی پہلے مرحلے کے اقتصادی وتجارتی معاہدے کے مسودے پرمتفق ہوگئے ہیں۔

چین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ امریکہ چینی مصنوعات پرعائداضافی محصولات ختم کرنے کااپناوعدہ پورا کرے گا تاکہ چینی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی لائی جاسکے۔چین سمجھتاہے کہ دونوں ملکوں کودنیا کی دو سب سے بڑی اورمضبوط معیشتیں ہونے کی حیثیت سے دوطرفہ اقتصادی وتجارتی تعلقات کوفرو غ دیناچاہیے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.