Thursday, 28 March 2024, 01:35:43 pm
جنوبی اور وسطی پنجاب میں شدید دھند
December 14, 2018

جنوبی اوروسطی پنجاب کے مختلف علاقے شدیددھندکی لپیٹ میں ہیں۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی ہے۔

ترجمان نے مسافروں پر زوردیاہے کہ وہ ہائی وے اورموٹروے پرغیرضروری سفر سے گریز کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.