Thursday, 25 April 2024, 03:05:31 pm
عالمی ہاکی کپ:سیمی فائنل میچ کل کھیلے جائیں گے
December 14, 2018

بھارت کے شہربھوبنیشورمیں جاری عالمی ہاکی کپ کے سیمی فائنل میچ کل کھیلے جائیں گے۔

پہلے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کامقابلہ بیلجیئم جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور ہالینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.