سینٹ کا اجلاس جمعرات کے روز تیسرے پہر ساڑھے تین بجے اسلام آباد میں پھر ہوگا۔
اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی اور عالمی امور پر بحث کی جائے گی۔