Friday, 19 April 2024, 07:00:37 pm

مزید خبریں

 
خیبر پختونخواحکومت دریائےکابل کےساتھ حفاظتی پشتوں کی تعمیر پر13ارب روپےخرچ کررہی ہے
December 14, 2017

خیبر پختونخوا حکومت دریائے کابل کے ساتھ حفاظتی پشتوں کی تعمیر پر13ارب روپے خرچ کررہی ہے۔خیبر پختونخوا کے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ حفاظتی پشتوں کا تعمیراتی کام جاری ہے۔

پشتوں کی تکمیل سے پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے اضلاع کو سیلابوں سے محفوظ بنایا جاسکے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.