Friday, 29 March 2024, 12:30:33 am
سبی،ہرنائی ریلوے لائن کا کام اگلے سال مارچ تک مکمل کرلیا جائیگا :سعد
December 14, 2017

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ گوادر میں ریلوے اسٹیشن کیلئے اراضی حاصل کرلی گئی ہے ۔کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سبی ہرنائی ریلوے اسٹیشن تکمیل کے قریب ہے اور اگلے سال مارچ میں اس کا افتتاح کیا جائیگا ۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ کوئٹہ زاہدان ریلوے لائن پر مسافر ٹرین سروس کی بحالی کیلئے کام جلد شروع ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ وہ دن دور نہیں جب ملک کا سب سے بڑا ریل کا نیٹ ورک بلوچستان میں ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.