Saturday, 20 April 2024, 12:01:11 pm
فرنیٹئر کور نے ژوب میں دہشتگری کی بڑی کوشش ناکام بنادی
December 14, 2017

 فرنٹیئر کور بلوچستان نے ژوب میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کے ذریعے دہشتگردی کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے قریب این 50پر نصب چھ دھماکہ خیز آلات کا سراغ لگاکر انہیں ناکارہ بنادیا گیا ۔ ادھر سوئی میں ایف سی کے اہلکاروں نے اسلحہ کے ایک غیر قانونی ڈیلر کو گرفتار کر کے اس سے دھماکہ خیز مواد ،ڈیٹو نیٹرز ،اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.