Friday, 29 March 2024, 08:22:33 pm
بھارتی جاسوس،دہشتگرد کل بھوشن یادیو کے مقدمے میں پاکستان نے اپنا جواب عالمی عدالت انصاف میں جمع کرادیا
December 14, 2017

بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کل بھوشن یادیو کے مقدمے میں پاکستان نے اپنا جواب ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں جمع کرادیا ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فریحہ بگٹی نے پاکستان کا کیس پیش کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.