Tuesday, 23 April 2024, 12:47:28 pm
اسلام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی کی ضمانت دیتاہے،گورنر سندھ
December 14, 2017

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ اسلام امن اور بھائی چارے کا مذہب ہے اور یہ اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی کی ضمانت دیتاہے۔وہ  جمعرا ت کے روزکراچی میں بشپ نذیر عالم کی قیادت میں مسیحی برادری کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے۔گورنر نے کہا کہ اقلیتوں کومساوی مواقع فراہم کیے جارہے ہیں اور ہر شعبے میں ان کی شمولیت یقینی بنائی جارہی ہے۔انہوں نے صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں اقلیتوں کے کردار کو سراہا اور کہا کہ اقلتیں خصوصاً مسیحی برادری تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اہم کردار اداکررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.