Friday, 29 March 2024, 12:54:38 pm
احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کےخلاف نیب ریفرنس کی سماعت پھر شروع
December 14, 2017

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جمعرات کواسحق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔استغاثہ کے ایک گواہ نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔

عدالت نے سماعت نے پیر تک ملتوی کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.