Thursday, 18 April 2024, 03:14:26 pm
ذیابیطس کا عالمی دن
November 14, 2021

ذیابیطس کا عالمی دن آج(اتوار) منایا جا رہا ہے جس کا مقصد عوام میں مہلک بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

عالمی ذیابیطس فیڈریشن کے مطابق دنیا میں تین کروڑ چھیاسٹھ لاکھ افراد ذیا بیطس میں مبتلا ہیں جبکہ دو ہزار تیس میں یہ تعداد پانچ کروڑباون لاکھ ہونے کی توقع ہے۔اس سال دن کا موضوع ''ذیابیطس کی احتیاط تک رسائی ''ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.