Friday, 19 April 2024, 04:20:02 am
ذیابیطس کےمرض پرقابو پانے کےلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
November 14, 2019

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مرض سے بچاو اور اس پر قابو پانے کےلئے اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں انہوں نےکہا کہ اس مرض سے بچاو یقینی بنانے کےلئے باقاعدہ بنیاد پر عوامی آگہی ضروری ہے۔

 انہوں نے کہاکہ اس مرض کے حوالے سے حفاظتی تدابیر انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور عوام کو اپنے تحفظ کےلئے احتیاطی اقدامات کرنے چاہئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.