ذیابیطس کے خاتمے کا عالمی دن آج (جمعرات) منایا گیا۔
یہ دن منانے کا مقصد اس مرض سے تحفظ یقینی بنانے کےلئے آگاہی پیدا کرنا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے ‘‘خاندان او ر ذیابیطس’’
(این این آر، وہاج بشیر)