Sunday, 15 December 2019, 06:38:20 pm
وزیر توانائی،وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
November 14, 2019

توانائی کے وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے آج شام کوئٹہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے قدرتی وسائل اور صوبہ کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین بھی موجود تھے۔