Thursday, 25 April 2024, 01:32:44 pm

مزید خبریں

 
جموں اورلداخ کےمسلم اکثریتی علاقوں میں مسلسل 102 ویں روز بھارتی فوج کاغیرقانونی محاصرہ
November 15, 2019

 مقبوضہ کشمیر میں جموں اور لداخ کے مسلم اکثریت والے علاقوں میں مسلسل 102 روز سے بھارتی فوج کے غیرقانونی انسانی محاصرے کے باعث مقبوضہ وادی میں معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت مسلسل پابندیاں عائد ہیں اور انٹر نیٹ اور موبائل فون سروس کی معطلی کے باعث رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 وادی کے عوام سول نافرمانی کی تحریک کے ذریعے حالات معمول کے مطابق ظاہر کرنے کی بھارتی کوششوں سے سامنے مزاحمت کررہے ہیں۔

مارکیٹیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں، دفاتر میں ملازمین کی حاضری بہت کم ہے اور شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.