Friday, 29 March 2024, 06:38:27 pm
امریکہ یمن میں اتحاد،سلامتی اوراستحکام کاحامی ہے:امریکی سفیر
November 14, 2019

یمن میں ا مریکہ کے سفیرChristopher Henzel نے کہاہے کہ اُن کاملک یمن میں اتحاد،سلامتی اوراستحکام کاحامی ہے۔

انہوں نے یہ عزم عدن میں یمن کے صدرعبدالربومنصورہادی سے ملاقات میں ظاہرکیا۔فریقین نے درپیش خطرات اوردہشت گردی سے نمٹنے کے لئے تعاون میں اضافے کے طریقوں پربات چیت کی اورتائیدکی کہ ریاض معاہدہ ملک میں قیام امن کی کوششوں اور بحران کے حل کی طرف ایک اہم قدم ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.