Thursday, 25 April 2024, 10:57:29 am
ذیا بیطس کے مرض پر قابو پانے کےلئے اقدامات حکومتی ترجیحات میں شامل ہے،بزدار
November 14, 2018

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ذیا بیطس کے مرض پر قابو پانے کےلئے اقدامات اور احتیاط حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

 ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد ذیابیطس سے بچاو کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.