Thursday, 25 April 2024, 09:39:05 pm
سری لنکا،وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی منظوری
November 14, 2018

 سری لنکا کی پارلیمنٹ نےنئے نامزد وزیر اعظم  مہنداراجا پاکسے  اور ان کی حکومت کے خلاف  عدم اعتماد کی تحریک کی منظوری دی ہے  جس سے ملک میں ایک نیا بحران پیدا ہوگیا ہے۔

 اس سے قبل سپریم کورٹ نے صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اقدام معطل کردیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.