Tuesday, 16 April 2024, 02:11:57 pm
سیکورٹی فورسز نے باجوڑ میں افغان سرحد کے پارسے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا
November 14, 2018

 سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں افغان سرحد کے پار سے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیا جس کے نتیجے میں ایک سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔

 سکیورٹی حکام نے ریڈیوپاکستان باجوڑ کے نمائندے کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت الطاف عرف راکٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

 حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کو حملے میں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.