Thursday, 25 April 2024, 02:17:54 pm
قومی فٹ بال ٹیم فلسطین روانہ
November 14, 2018

پاکستان کی سترہ رکنی فٹ بال ٹیم رات علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے لاہور سے براستہ اردن فلسطین روانہ ہوگئی ہے۔

ٹیم جمعہ کے روز فلسطین کی فٹ بال کے خلاف دوستانہ میچ کھیلے گی۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے چارعہدیداربھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.