Friday, 29 March 2024, 07:06:31 pm
کیلیفورنیا، جنگلات میں لگی آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی
November 14, 2018

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلات میں لگی آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے اسے ریاست کی تاریخ میں جنگلات میں لگنے والی بدترین آگ قرار دیا جارہا ہے۔

 ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق آگ سے ایک لاکھ تیس ہزار ایکڑ اراضی اور آٹھ ہزار آٹھ سو عمارتیں خاکستر ہوگئی ہیں۔

 اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ آگ بجھانے والے عملے کے پانچ ہزار چھ سو اہلکار آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں تاہم آگ مزید بھڑکتی جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.