Friday, 29 March 2024, 03:53:16 am
برطانیہ،یورپی یونین کا انخلاء معاہدے کے مسودہ پر اتفاق
November 14, 2018

برطانیہ اور یورپی یونین نے برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے معاہدے کے مسودہ پر اتفاق کرلیاہے۔برطانوی کابینہ کے ذرائع کے مطابق فریقین نے اس ہفتے معاہدے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد دونوں نے اس پراتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.