Thursday, 25 April 2024, 09:46:30 pm
عیدمیلادالنبی ۖ کی مناست سے ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں مقابلہ نعت خوانی
October 14, 2021

عیدمیلادالنبی خاتم النبین ۖ کی مناست سے نیشنل براڈکاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں سالانہ قومی مقابلہ نعت  منعقدہہوا۔اس مقابلے کا اہتمام ریڈیوپاکستان اور پی ٹی وی نے مشترکہ طورپر کیا اور یہ ایف ایم 93 اور میڈیم ویوو نیٹ ورکس پربراہ راست نشر کیاگیا ۔اس مقابلے میں صوبائی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے نعت خواںوں نےحصہ لیا۔ہرکیٹیگری میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو بالترتیب پچاس ہزار، چالیس ہزار اورتیس ہزار روپے نقد انعامات سے نوازاگیا جبکہ مقابلے میں شریک باقی شرکاء کو بیس ، بیس ہزار روپے دئیےگئے۔اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی تقریب میں شریک تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.