Friday, 19 April 2024, 04:06:41 am
کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دسمبریا 2021ء کے آغاز میں دستیاب ہوگی،عالمی ادارہ صحت
October 13, 2020

فائل فوٹو

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین دسمبر یا پھر دو ہزار اکیس کے آغاز میں ریگولیٹر کو منظوری کے لئے فراہم کر دی جائے گی۔

ایک بیان میں ادارہ کے شعبہ ادویات اور طبی مصنوعات کے سربراہ نے کہا ہے کہ جس ملک میں ٹرائل کے بعد ویکسین تیار کی جائے گی اس کو لائسنس دیا جائے گا۔اس سے قبل عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس Ghebreyesus نے وائرس کے پھیلاؤ کے ذریعے قوت مدافعت کو بہتر بنانے کے حوالے سے بیان کی مخالفت کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.