Wednesday, 24 April 2024, 11:35:22 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں فوجی محاصرہ71ویں روزمیں داخل
October 14, 2019

مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ آج اکہترویں روز میں داخل ہوگیا ہے جہاں مقبوضہ وادی اور جموں کے مسلمان اکثریتی علاقوں میں زندگی بدستور مفلوج ہے اور مواصلات کی بندش برقرار ہے۔

 بڑے کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے، سرکاری دفاتر اور سکول ویران ہیں۔

 دوسری جانب سات اکتوبر سے دس اکتوبر تک مقبوضہ وادی کا دورہ کرنے والے جماعت اسلامی ہند اور سول سوسائٹی کے ایک مشترکہ وفد نے محاصرے کی وجہ سے کشمیریوں کو درپیش ذہنی حالت اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں سے متعلق مسائل کو اٹھایا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.