Tuesday, 23 April 2024, 02:34:45 pm
قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ، آج دو میچ کھیلے جائیں گے
October 14, 2019

فائل فوٹو

قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج فیصل آباد میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔ ،پہلامیچ دن ڈیڑھ بجے جنوبی پنجاب اورشمالی علاقہ جات جبکہ دوسرا میچ بلوچستان اورسندھ کے درمیان شام ساڑھے پانچ بجے کھیلا جائے گا۔

دونوں میچ اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.